Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بھٹو کہانی

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بھٹو کہانی
ARI Id

1688708377628_56116400

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۰

بھٹو کہانی

بھٹو کہانی میں نے آج تک چیئر مین بھٹو شہید کے متعلق اتنی جامع اور مکمل وڈیو نہیں دیکھی نوجوان نسل تو اپنی جگہ ۔پرانے لوگوں کے لیے بھی بہت سی نئی باتیں اس وڈیو میں موجود ہیں فرخ سہیل گوئیندی نے اتنی محنت کی ہے مجھے تو کوئی کمی نہیں لگتی اسے دیکھنے کے بعد خصوصاََنوجوان نسل سمجھ سکتی ہے کیونکہ آج تک پاکستان کی سیاست چیئر مین بھٹو شہید کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی بھٹو جو میرا فرخ سہیل گوئیندی اور ہزاروںلاکھوں جیالوں کا عشق تھا رومینس تھا عشق ہی تو تھا جو پروانے اپنے آپ پر تیل چھڑک کر آگ لگا لیتے تھے ۔جوان جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعرے لگاتے ہوئے تختہ دار چوم جاتے تھے ۔ننگی پیٹھوں پر لگنے والے ہر کوڑے پر چیخنے کے بجائے جیے بھٹو کے نعرے لگاتے تھے ۔وہ عشق آج بھی قائم دائم ہے احمد فراز نے کیا خوب کیا ہے ۔

ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازؔ

ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...