Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > یہ بھی وقت تھا

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

یہ بھی وقت تھا
ARI Id

1688708377628_56116401

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۱

یہ بھی وقت تھا

یہ بھی ایک وقت تھا ہماری مائیں ہماری بہنیں عید سے پہلے ہماری رہائی کے لیے مظاہر ے کیا کرتی تھیں ہماری مائیں بھی کسی میکسم گورکی کی ماں سے کم نہیں تھیں ۔

آج حالات اس سے بدتر ہیں اب تو سیاسی قیدیوں کو غائب ہی کر دیا جا تا ہے مصطفی کانجو کو غائب کیے ہوئے پانچ مہینے ہو گئے ابھی تک کچھ پتہ نہیں کہ زندہ بھی ہے کہ نہیں۔ تصویر میں میری ماں شیخ عبدالقیوم کی بھتیجیاں اور دبنگ جیالی خالی سکینہ بادشاہ مرحومہ نمایاں ہیں جن کی بیٹی کی وڈیونیب ہیڈکواٹر کے باہر پولیس سے دست بدست لڑتے ہوئے وائرل ہوئی تھی ۔1986ء کمیٹی چوک راولپنڈی

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...