Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > محمد بوٹا کھوکھر

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

محمد بوٹا کھوکھر
ARI Id

1688708377628_56116405

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۸

محمد بوٹا کھوکھر

اے دنیا والو! گواہ رہنا ہم مرتے دم تک بھٹو والے ہیں ۔اے قائد عوام ہم تمہاری پھانسی کا قرض چکا نے تمہارے نقش قدم پر چلتے ہوئے تختہ دار تک آئے ۔نام محمد بوٹا کھوکھر۔ لاہور کینٹ کوٹ لکھپت سازش کیس کا ایک ملزم۔ جرم جنرل ضیاء الحق کا تختہ الٹنے کی سازش۔ سزائے موت پھر عمر قید ۔مارشل لاء ایک باغی چیئر مین بھٹو شہید کا ایک جیالہ پنجاب کا ایک بہادر سپوت ہمت والا جرات والا کال کوٹھری شاہی قلعہ میں ہر وقت ہنستا مسکراتا چہرہ ۔آج ہمیں رلا گیا ۔ہمارا ساتھ چھوڑ گیا ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...