Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > توقیر اکرم کائرہ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

توقیر اکرم کائرہ
ARI Id

1688708377628_56116412

Access

Open/Free Access

Pages

۱۲۵

توقیر اکرم کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا توقیر اکرم کائرہ شہید کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تحفظ کی خاطر 27دسمبر2007ء کو لیاقت باغ میں جام شہادت نوش کر نے پر سلام اور خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا شہید رانی ،شہید توقیر کائرہ سمیت تمام جمہوری شہیدوں کی وطن عزیز میں جمہور ،جمہوریت کی بحالی اور ایک خوشحال ،ترقی یافتہ پاکستان کا خواب انشاء اﷲنوجوان قیادت جناب چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شکل میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ۔

آج وطن عزیز ایک مرتبہ پھر تاریخ کی مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار ہے ۔پاکستان میں آج سیاسی ،معاشرتی ،معاشی اور اخلاقی فقدان نظر آ رہا ہے ۔ایک مرتبہ وطن عزیز کے مظلوم ، کسان ،مزدور ،غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کی نظریں پاکستان پیپلز پارٹی کے اوپر ہیں ۔انشاء اﷲپاکستان پیپلز پارٹی اپنی تاریخی ذمہ داری اداکرتے ہوئے وطن عزیز کے تمام مسائل کو حل کر کے قائد اعظم محمد علی جناح قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کا مشن جو ایک خوشحال ترقی یافتہ ،آئینی اور جمہوری پاکستان کا تھا انشاء اﷲ عوام کی طاقت سے تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...