Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > نصیر اللہ خان بابر

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

نصیر اللہ خان بابر
ARI Id

1688708377628_56116415

Access

Open/Free Access

Pages

۱۲۸

نصیر اﷲ خان بابر

چیئر مین بھٹو شہید تو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ چھاپنا چاہتے تھے جس کے مطابق پاکستان توڑنے میں فوجی جرنیلوں کا ہاتھ تھا تو ایک میٹنگ میں جنرل ٹکا خان نے کہاکہ جناب لوگ ہم سے پہلے ہی ناراض ہیں اگر آپ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ چھاپیں گے تو لوگ ہمارے کپڑے پھاڑ دیں گے ۔حالانکہ یہ اپنی پتلونیں تو مشرقی پاکستان میں چھوڑ آئے تھے ۔

ایک بہادر جرنیل نصیر اﷲخان بابر

ہمیں بھی یاد کر لینا

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں

ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے

تاریخ گواہ ہے کہ فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے خلاف جدو جہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پاکستان کی جیلیں کبھی خالی نہ رہنے دیں ۔کبھی خود سوزیاں اور پھانسیاں ننگی پیٹھوں پر کوڑے طویل المعیاد سزائیں اور ہزاروں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے بدلے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو 1988ء میں لولی لنگڑی حکومت قبول کر نا پڑی اسے بھی 18ماہ بعد چلتا کر دیا گیا ۔

 

آ جائو

آ جائو سن لی میں نے تیرے ڈھول کی ترنگ

آ جائو کہ مست ہو گئی میرے لہو کی تال

آ جائو میںنے چھیل دی آنکھوں سے غم کی چھال

آ جائو میں نے درد سے بازو چھڑا لیا

آ جائو میں نے نوچ دیا بے کسی کا جال

                                                                                                                فیض احمد فیض ؔ

 

بھول بھی کیسے سکتے ہیں

وہ تمام دن وہ تمام غم جو گزر گئے

ہمیں یاد ہیں ہمیںیاد ہیں

وہ عجیب لوگ وہ قافلے

جو نہ رک سکے نہ بھٹک سکے

ہمیں یاد ہیں ہمیں یاد ہیں

(بھول بھی کیسے سکتے ہیں )

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...