Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > نایاب ویڈیو

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

نایاب ویڈیو
ARI Id

1688708377628_56116423

Access

Open/Free Access

Pages

۱۴۰

نایاب وڈیو

گلوکار شوکت علی کی ایک نایا ب وڈیو جس میں انہوں چیئر مین بھٹو شہید کی پھانسی پر لکھی ایک نظم سنائی اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی شادی پر دل سے لکھا سہرا سنایا چیئر مین بھٹو فن اور فنکاروں کے بڑے قدر دان تھے ۔وہ جب بھی بیرون ملک دوروں پر جاتے لوک فنکاروں اور ثقافتی طائفے ساتھ لے کر جاتے تھے ۔اس روایت کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور حتی کہ بلاول بھٹو زرداری نے جاری رکھا۔ پچھلے ادوار میں باقاعدہ ثقافتی شوز کروائے گئے ۔محترمہ بے نظیر بھٹو شہید خود بھی مہمان ہوتیں بلاول بھٹو زرداری تو چند سال پہلے فنکاروںکے ساتھ پروگرام ہوسٹ کرتے رہے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...