Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > آغا محمد نعیم

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

آغا محمد نعیم
ARI Id

1688708377628_56116437

Access

Open/Free Access

Pages

۱۶۴

آغا محمد ندیم

ہم اپنی جدو جہد کے ساتھی آغا محمد ندیم کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈنمارک کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔پاکستان پیپلز پارٹی آغا برادران کی مقروض ہے ،جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے خلاف اس خاندان کی بے مثال جد وجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔شاہی قلعہ کے عقو بت خانے ہوں یا پاکستان کی جیلیں یاجلا وطنیاں ہر جگہ یہ ثابت قدمی سے ڈٹے رہے ۔ شکریہ چیئر مین پاکستا ن پیپلز پارٹی۔ اگر پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر چاروں صوبوں کی زنجیر بنانا ہے تو ایسے بہادر قربانیاں دینے والے جیالوںکو آ گے لانا ہو گا ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...