Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بلاول بھٹو کا پیغام

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بلاول بھٹو کا پیغام
ARI Id

1688708377628_56116438

Access

Open/Free Access

Pages

۱۶۵

بلاول بھٹو کا پیغام

پی پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا خیر پور ناتھن شا ہ سے تعلق رکھنے والے ایم آ ر ڈی کے شہدا ء کی برسی پر پیغام

خیر پور ناتھن شاہ کے بارہ شہید کارکنان کو خراج عقیدت پیش کر تا ہوں ۔تاریخ ان شہیدوں کی قربانی کا ذکر سنہری حروف میں لکھے گی :بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں جمہوریت مفت میں نہیں ملی ،پیپلز پارٹی نے اس کی خاطر جانوں کی قربانیاں دیں :بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی قیادت و کارکنان آج بھی جمہوریت کی حفاظت کے لیے سیاسی انتقام کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری

پارٹی کے شہیدوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔بلاول بھٹو زرداری

شہدا ء کوخراج عقید ت پیش کر نے کا درست طریقہ ان کے مشن کو آگے بڑھا نا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی اپنے نظریے اور جدو جہد سے ایک سیکنڈ کے لیے بھی غافل نہیں ہو ئی ۔بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی عوام اب ایک نینو سیکنڈ کے لیے بھی جمہوری نظام کی معطلی برداشت کر نے کے لیے تیار نہیں ۔بلاول بھٹو زرداری

ضلع دادو کے قصبے خیر پور ناتھن شاہ میں آمرانہ حکومت نے پیپلز پارٹی کے 12کارکنوں کو شہید کیا تھا ۔12ستمبر 1983ء کو عبدالغنی ابڑو ،عبدالعزیز لاکھیر ،نظام الدین نائچ ،عبدالنبی کھوسو اور اﷲ واریو لانگاہ کو شہید کیا گیا تھا ۔

شاہنواز کھو سو ،حبیب اﷲ لغاری ،دیدار علی کھوکھر ،ضمیر حسین جاگیرانی ،اعجاز حسین کھو نھارو اور منظور احمد چانڈیو بھی شہدا میں شامل ہیں ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...