Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > عبالرزاق جھرنا

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

عبالرزاق جھرنا
ARI Id

1688708377628_56116439

Access

Open/Free Access

Pages

۱۶۶

عبدالرزاق جھرنا

7مئی جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سب سے پہلے پھا نسی پانے والے عبدالرزاق جھر نا شہید کی برسی ہے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید عبدالرزاق جھرنا کے والدین اور چھوٹی بہن کے ساتھ تصویر۔ جب کوٹ لکھپت جیل ہمیں ملنے آئیں تو سب سے پہلے انہوں عبدالرزاق جھرنا کی پھانسی کا پوچھا ۔ہمارے ساتھی آصف بٹ نے جب بتا یا کہ وہ بہت بہادری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ترانے اور جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعرے لگاتے ہوئے پھانسی گھاٹ گیا تو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آنکھیں نم ہو گئیں ۔محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بعد کیا کسی نے پھانسی پانے والے یا خود سوزیاں کر نے والوں کے لواحقین کی خبر لی میرا پارٹی قیادت سے ایک سوال ؟

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...