Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بھٹو آج تک لوگوں کے دلوں میں کیوں زندہ ہے

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بھٹو آج تک لوگوں کے دلوں میں کیوں زندہ ہے
ARI Id

1688708377628_56116446

Access

Open/Free Access

Pages

۱۷۹

بھٹو آج تک لوگوں کے دلوں میں کیوں زندہ ہے ؟وجہ

یہ ایک تاریخی تصویر ہے ۔ایک بوڑھا شخص 18اکتوبر 2007ء کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے استقبال کے لیے کراچی ائیر پورٹ ننگے پائوں آ یا ۔اس نے وہاں موجود صحافیوں کو یہ تصویر دکھائی اور بتا یا کہ میں آج اس واقعے کو دہرانا چاہتا ہوں جب میں اس طرح شہید بھٹو سے ملنے ننگے پائوں گیا تھا کیونکہ میرے اس وقت پہننے کے لیے جوتے نہیں تھے ۔شہید بھٹو نے جب میری یہ حالت دیکھی تو انہوں نے مجھے اپنے گلے سے لگایا ۔میں نے ان کی آنکھوں میں بغور دیکھا تو وہ بھیگ چکی تھیں ۔انہوں نے مجھے کافی پیسے بھی اور جب میں واپس جائے لگا توشہید بھٹو اپنے جوتے اتار کے خود بھی ننگے پائوں میرے ساتھ کا فی دور تک چلے !

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...