Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بزدل قوم کا بہادر لیڈر

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بزدل قوم کا بہادر لیڈر
ARI Id

1688708377628_56116447

Access

Open/Free Access

Pages

۱۸۰

بزدل قوم کا بہادر لیڈر

4اپریل 1979ء کو بھٹو صاحب کو گڑھی خدا بخش دفن کر دیا گیا ۔6اپریل کو فوج کا پہرہ ختم ہوا تو پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین فاتحہ خوانی کے لیے گئے ۔ان میں بھٹو کے وکیل یحیٰ بختیار بھی تھے جب گائوں پہنچے تو لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور پوچھنے لگے آپ تو ہمارے لیڈر کے سب سے قریب تھے ۔آخری وقت انہوں نے کوئی پیغام دیا یا کچھ کہا ۔یہ سن کر یحییٰ بختیار کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور بولے بھٹو صاحب نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا ’’بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا یہی انجام ہو تا ہے ‘‘

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...