Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > عبدارزاق جھرنا

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

عبدارزاق جھرنا
ARI Id

1688708377628_56116456

Access

Open/Free Access

Pages

۱۹۸

عبدالرزاق جھرنا

پیپلز پارٹی کا یہ جیالہ 1957ء کو بھکر میں پیدا ہو ا۔وہ فلموں کا شوقین تھا اور ایکٹر گلوکار بننا چاہتا تھا 1977میں بارہویں کلاس کا طالب علم تھا ۔روزگار کی تلاش میں مشرق وسطی جا نا چاہتا تھا ۔ دبئی جانے کے لیے اس کے کاغذات مکمل تھے ۔اسی دوران ان کی ملاقات راشد ناگی سے ہو ئی ۔ 1978ء میں ضیاء آمریت کی طرف راشد ناگی کے کہنے پر خود کو آگ لگا دی ۔تاہم لوگوں نے اسے بچالیا۔ناگی نے اسے ہسپتال سے اٹھا کر جیل پہنچا دیا ۔جہاں اس کا آدھا بدن جل چکا تھا ۔ 1983ء میں ظہور الہی قتل کیس میں 26سال کی عمر میں پھانسی ہو گئی ۔جب اسے پھانسی دینے کے لیے لے جا یا جا رہا تھا تو ایک ٹانگ پر رقص کرتے ہوئے بھٹو کے نعرے لگا تا پھانسی گھاٹ پر پہنچا ۔

جے کر یاردے ناں دا ملے طعنہ

جھولی پا لیے تھلے سٹیے ناں

جے کر یار دے ناں دی ملے سولی

جھوٹا لے لیے پچھاں ہٹیے ناں

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...