Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > ایاز سموں

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

ایاز سموں
ARI Id

1688708377628_56116457

Access

Open/Free Access

Pages

۱۹۹

ایاز سموں

پیپلز پارٹی کا یہ جیالہ 1959ء میں سندھی خاندان میں پیدا ہو ا ۔شروع شروع میں سندھی نیشنلسٹ گروپ میں شامل ہوا ۔1977ء میں PSFمیں شمولیت اختیار کی ۔دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ہو کر جیل پہنچ گیا ۔1985ء میں فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی اور26جون کو اسے پھانسی دے دی گئی ۔پھانسی کے وقت اس کی عمر 26سال تھی ۔

 

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...