Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > ہائی جیکنگ کیس، ناصر بلوچ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

ہائی جیکنگ کیس، ناصر بلوچ
ARI Id

1688708377628_56116458

Access

Open/Free Access

Pages

۲۰۰

ہائی جیکنگ کیس

ہائی جیکنگ کیس میں 1983تا1985ء تک چھ افراد کو دہشت گرد قرار دے کر ملٹری کورٹ نے انہیں پھانسی کی سزا دی ۔ان سب کا تعلق PSFسے تھا ۔

ناصر بلوچ

پیپلز پارٹی کا یہ سپوت 1955میں صوبہ سندھ میں پیدا ہوا ۔میٹرک کے بعد پاکستان سٹیل ملز کراچی میں بطور ڈرائیور بھرتی ہوا ۔اس پر الزام تھا کہ اس نے سٹیل ملز کی بس میں تینوں ہائی جیکروں سلام اﷲ ٹیپو،ناصر جمال اور راشد ٹیگی کو دہشت گردوں کی مدد کے لیے ائیر پورٹ پہنچایا ۔ ملٹری کورٹ نے انہیں موت کی سزادی۱ور1984ء میں اسے اس وقت پھانسی دی گئی جب وہ جیل میں FAامتحان دے رہا تھا ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...