Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > ادریس بیگ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

ادریس بیگ
ARI Id

1688708377628_56116459

Access

Open/Free Access

Pages

۲۰۱

ادریس بیگ

پیپلز پارٹی کا یہ سپوت 1962ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوا ۔16سال کی عمر میں پی ایس ایف جوائن کی ۔بھٹوکی پھانسی کے بعد فوجی آمریت کے خلاف احتجاجی ریلیوں میں شریک ہو نے کے الزام میں 1982ء میں گرفتار ہوا ۔1983ء میں اپنے دیگر ساتھیوں ادریس طوطی اور عثمان غنی کے ساتھ 21سال کی عمر میں پھانسی کی سزا پائی ۔تینوںجیالوںکو پھانسی دینے کے لیے ایک ہی پھندا استعمال کیا گیا تھا ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...