Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > عثمان غنی

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

عثمان غنی
ARI Id

1688708377628_56116461

Access

Open/Free Access

Pages

۲۰۳

عثمان غنی

1964ء کو راولپنڈی پیدا ہوئے ۔سکول کے زمانے میں 1979ء کو پی ایس ایف میں شامل ہوئے ۔ریاست مخالف سر گرمیوں اور ضیاء مخالف احتجاجی ریلیوں میں شریک ہو نے کے الزام میں گرفتار ہو ئے ۔جیل کی اسیری کے دوران سگریٹ کے پنوں سے تاج بنا کر اپنی چھوٹی بہن شاہدہ جبین کو دیا کہ جب بے نظیر بھٹو میری تعزیت کے لیے ہمارے گھر آئیں تو انہیں یہ تاج پہنانا ۔ فوجی عدالت کی طرف سے سزا سنائی گئی اور1983ء میں انھیں پھانسی دے دی گئی ۔پھانسی کے وقت آپ کی عمر 19سال تھی ۔عثمان غنی کی پھانسی کے بعد اس کی بہن شاہدہ جبین نے PSFجوائن کر لی ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...