Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > محبت کی انتہا

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

محبت کی انتہا
ARI Id

1688708377628_56116462

Access

Open/Free Access

Pages

۲۰۴

 

محبت کی انتہا

4ُٓاپریل 1979ء کو گلگت کے جیالے محمد اسمعیل نے ریڈیو پر اپنے محبوب قائد ذوالفقار علی بھٹو کی خبر سنی تو ان کی جدائی برداشت نہ کر سکا اور محبت عشق کی اگلی منزل تک چلی گئی ۔اس نے جلتے ہوئے تیل کا چولھا اپنے اوپر انڈیل لیا ۔جیالے کے سارے جسم کو آگ نے لپیٹ لیا ۔اس کا منہ ، ہاتھ ،ٹانگیں اور جسم کے دیگر اعضاء جل گئے ۔کئی مہینے زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ زندہ بچ گئے ۔جب محترمہ بے نظیر بھٹو پہلی مرتبہ وزیر اعظم بنی تو انہوں نے گلگت آ کر خود محمد اسمعیل سے ملاقات کی اور سرکاری ملازمت دلائی ۔طویل عرصہ گزرنے کے بعد جب بھی اس کے سامنے بھٹوکی پھانسی کا ذکر کیا جائے تو اس کی آنکھیں بے ساختہ آنسوئوں سے چھلک پڑتی ہیں ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...