کرم مجھ پر بھی اے فخرِ بشرؐ کر دے
Chapter Info
ARI Id
1689950402311_56116780
Access
Open/Free Access
Pages
۲۷
کرم مجھ پر بھی اے فخرِ بشرؐ کر دے
خذف ہوں اک نظر کرکے گہر کر دے
سیہ راتیں لہو میں دوڑتی ہیں اب
من آنگن میں کبھی آکر سحر کر دے
میں جلوہ ہائے شہرِ علم پا لُوں گا
مگر پہلے عیاں اسرارِ در کر دے
ہو نقشِ پا ترا مسجودِ چشمِ تر
اِسی صورت بصارت معتبر کر دے
ثنا کی رُت قلم پر بھیج کر اب کے
مری شاخِ سُخن کو باثمر کر دے
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...