Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > برگ نعت > ممدوحِ ربّ ! میں کیا کہوں بابِ صفات میں

برگ نعت |
حسنِ ادب
برگ نعت

ممدوحِ ربّ ! میں کیا کہوں بابِ صفات میں
ARI Id

1689950402311_56116781

Access

Open/Free Access

Pages

۲۹

ممدوح ِ ربّ! میں کیا کہوں بابِ صفات میں
قرآن بولتا ہے تری بات بات میں

پھر دے پناہِ شانہ و دستِ علیؓ ہمیں
قوت نمو پذیر ہے لات و منات میں

منزل شناس راہ کا ادراک بخش دے
کب سے بھٹک رہا ہوں میں صحرائے ذات میں

ہمت دلوں کو ، ہاتھ کو شمشیرِ نور دے
بیٹھی ہوئی ہے رات اُجالے کی گھات میں

مجھ پر بھی ایک اور عنایت کی ہو نظر
رحمت تری ہے عام بہت کائنات میں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...