Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > برگ نعت > یوں مہرباں ہوا ہے مہینہ رسول ؐکا

برگ نعت |
حسنِ ادب
برگ نعت

یوں مہرباں ہوا ہے مہینہ رسول ؐکا
ARI Id

1689950402311_56116782

Access

Open/Free Access

Pages

۳۱

یوں مہرباں ہوا ہے مہینہ رسولؐ کا
دل بن گیا ہے پھر سے مدینہ رسولؐ کا

خاکِ مدینہ پائی تو خوشبو خجل ہوئی
شامل ہے اِس میں پاک پسینہ رسولؐ کا

فدیہ ہو علم کا کہ مواخات کا عمل
تاریخ دیکھتی تھی قرینہ رسولؐ کا

قربان ہم تو دونوں کی آب و ہوا پہ ہیں
مکّہ خدا کا اور مدینہ رسولؐ کا

طوفان میں گھرا ہوں پہ مدحت زباں پہ ہے
یہ نعت بھی ہے ایک سفینہ رسولؐ کا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...