Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > برگ نعت > حضورِ شاہؐ کھڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

برگ نعت |
حسنِ ادب
برگ نعت

حضورِ شاہؐ کھڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے
ARI Id

1689950402311_56116783

Access

Open/Free Access

Pages

۳۳

حضورِ شاہ ؐ کھڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے
قسم خدا کی بڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

خطائیں اپنی جو سوچوں تو کانپ اُٹھتا ہوں
زمیں کے بیچ گڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

درِ خدا بھی ملا ہے ترے ہی در کے طفیل
ترے ہی در پہ کھڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

یہ کائنات ہے انگشتری کی صورت میں
نگیں مثال جَڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

میں نعت لکھنے کے قابل کہاں ہوا عابدؔ
سو خود سے یوں بھی لڑا ہوں میں نعت لکھتے ہوئے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...