Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > برگ نعت > منبعٔ معرفت ، آگہی ہے وحی

برگ نعت |
حسنِ ادب
برگ نعت

منبعٔ معرفت ، آگہی ہے وحی
ARI Id

1689950402311_56116803

Access

Open/Free Access

Pages

۷۳

منبعِ معرفت ، آگہی ہے وحی
نُور ہی نُور ہے ، روشنی ہے وحی

آپؐ کی بات بھی ، ربّ ہی کی بات ہے
آپؐ کی گفتگو کی لڑی ہے وحی

پوری انسانیت کے لیے رہنما
اور کوئی نہیں ، بس وحی ہے وحی


آسمانوں سے گو اِس کو بھیجا گیا
پر زمیں سے کہیں پھوٹتی ہے وحی

جھوٹ اور مکر کے جال کو توڑ کر
حق کی تائید بس کر رہی ہے وحی

اِس بنا، حیثیت زندگی کی ہے کیا
جسم میں رُوح تو پھونکتی ہے وحی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...