Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > کب سلیقہ ہے کہوں لفظ جو ہوں ان کی مثال

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

کب سلیقہ ہے کہوں لفظ جو ہوں ان کی مثال
ARI Id

1689954428886_56117023

Access

Not Available Free

Pages

۲۰

نعت
کب سلیقہ ہے کہوں لفظ جو ہوں اُنؐ کی مثال
اُنؐ کے ہی ذکر نے بخشے ہیں مجھے عمدہ خیال

اُنؐ کے ہی دامنِ دولت سے ملا ہے سب کو
اُنؐ کے ہونے سے زمانے ہوئے شاداں و نہال

اُنؐ کی سیرت سے ہے تہذیب کی تہذیب ہوئی
اُنؐ کی صورت سے جہاں بھر نے یہ پایا ہے جمال

منتظر مسجدِ اقصیٰ میں نبی تھے سارے
دیکھنے کے لیے سرکارؐ کی رحمت کا کمال

میں گدائے شہِؐ بطحا ہوں یہ قسمت میری
اُنؐ کی نسبت سے ہی پایا ہے فضا نے یہ کمال

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...