Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > مجھ پر نزولِ رحمتِ شاہِ امم ہوا

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

مجھ پر نزولِ رحمتِ شاہِ امم ہوا
ARI Id

1689954428886_56117024

Access

Not Available Free

Pages

۲۱

نعت

مجھ پر نزولِ رحمتِ شاہِ امم ہوا
جب سے عطا مدینہ کے شہؐ کا علم ہوا

بزمِ سخن کی ابتدا ذکرِ حبیبؐ سے
صد شکر مجھ پہ شاہ کا کیسا کرم ہوا

طیبہ کی آب و گِل سے میں تاوقت دور ہوں
اے کاتبِ نصیب! یہ کیسا ستم ہوا

مجھ خانماں خراب سے جو نعت ہو گئی
مجھ کو لگا کہ دوسرا میرا جنم ہوا

تیری بلائیں لیتے ہیں تا آدم و مسیح
تیری ہی نسلِ پاک کا جاری علم ہوا

آخر میں اذن پا کے جنابِ رسولؐ سے
کہتی ہے یہ فضاؔ کہ مبارک قلم ہوا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...