Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > اُسی کے اسمِ اعظم سے ہی دل کو شاد کرنے میں

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

اُسی کے اسمِ اعظم سے ہی دل کو شاد کرنے میں
ARI Id

1689954428886_56117026

Access

Not Available Free

Pages

۲۵

نعت

اُسی کے اسمِ اعظم سے ہی دل کو شاد کرنے میں
بہت ہی لطف آتا ہے نبیؐ کو یاد کرنے میں

بہ نامِ احمدؐ مرسل حدیثِ دل میں کہتی ہوں
کرم اُنؐ کا ہی شامل ہے مری فریاد کرنے میں

زمیں تا آسماں ہیں منتظر نورِ مجسم کے
حیاتِ جاوداں ملتی ہے ان کو یاد کرنے میں

انھی کے ذکر سے دونوں جہاں نے زندگی پائی
وہی ہیں کار فرما بس جہاں آباد کرنے میں

محمدؐ کی محبت سے فضاؔ کا دل دھڑکتا ہے
یہی اک آسرا کافی ہے دل کو شاد کرنے میں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...