Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > گل کہوں، چاند کہوں یا رخِ زیبا لکھوں

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

گل کہوں، چاند کہوں یا رخِ زیبا لکھوں
ARI Id

1689954428886_56117027

Access

Not Available Free

Pages

۲۷

گل کہوں، چاند کہوں یا رخِ زیبا لکھوں
تجھ کو میں ص کہ یٰسین کہوں، کیا لکھوں

آدم و نوح، براہیم و مسیح و موسیٰ
سب نے مجھ سے ہے کہا اُنؐ کو اثاثہ لکھوں

ذاتِ احمدؐ جو ہے تخلیق میں اوّل اُس کو
لوح و تقدیر کہوں، زندہ صحیفہ لکھوں

وہ مرا پہلا وسیلہ مری امید وہی
اُنؐ پہ قربان سبھی کچھ انھیں اپنا لکھوں

گر خدا مجھ کو ملا اس سے میں پوچھوں گی فضاؔ
کیسی تھیں آنکھیں بتا کیسا تھا چہرہ لکھوں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...