Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > کوئی دھوکا سا ہوا ہو جیسے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

کوئی دھوکا سا ہوا ہو جیسے
ARI Id

1689954428886_56117030

Access

Not Available Free

Pages

۳۲

کوئی دھوکا سا ہوا ہو جیسے
اشک ہونٹوں کو چھوا ہو جیسے

ایک خوشبو تھی ہوا میں ہر سو
دل نے اک نام لیا ہوا جیسے

آگ ہی آگ ہے اب چاروں طرف
دل کہ جلتا سا دیا ہوا جیسے

جا کے کنعاں میں ہوا کہنے لگی
شاہ ، بے مول بکا ہو جیسے

آ کے اب دیکھ مسیحا میرے
درد کا نام فضاؔ ہو جیسے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...