Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > آس کے جگنوئوں سی سندر ہے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

آس کے جگنوئوں سی سندر ہے
ARI Id

1689954428886_56117031

Access

Not Available Free

Pages

۳۳

آس کے جگنوئوں سی سندر ہے
زندگی روشنی کا منظر ہے

مجھ کو تجھ تک کا ہے سفر درپیش
دلبری تیری میری رہبر ہے

ہم بھلا کیسے جیت سکتے ہیں
اُس کی شوخی تو ایک اخگر ہے

عمر گزری ہے رائیگانی میں
اب تو جنت ہے، جو میسر ہے

اے فضاؔ! مسکرا کے دیکھ ہمیں
مجھ بتِ خاک کا تو محور ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...