Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > میں جو دریا ہوں تو دریا کی روانی تم ہو

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

میں جو دریا ہوں تو دریا کی روانی تم ہو
ARI Id

1689954428886_56117032

Access

Not Available Free

Pages

۳۵

میں جو دریا ہوں تو دریا کی روانی تم ہو
ایسا کردار ہوں میں جس کی کہانی تم ہو

ایک ہی لفظ میں سمٹے ہیں ازل اور ابد
لفظ وہ پیار ہے اور اس کے معانی تم ہو

تشنگی مجھ میں ہے صحرائے جنوں کی مانند
بہرِ تسکین کسی ابر کا پانی تم ہو

میں ادھوری ہوں کسی مصرع اولیٰ کی طرح
میری تکمیل ہو تم مصرع ثانی تم ہو

عشق والوں کو جو وہ سمت نمائی بخشے
اے فضا! عشق کے رستے کی نشانی تم ہو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...