Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > باتوں سے بھی آگے تری سانسوں میں رہیں گے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

باتوں سے بھی آگے تری سانسوں میں رہیں گے
ARI Id

1689954428886_56117038

Access

Not Available Free

Pages

۴۷

باتوں سے بھی آگے تری سانسوں میں رہیں گے
دن جب بھی پھرے ہم تری راتوں میں رہیں گے

دوڑیں گے ترے جسم میں ہم بن کے محبت
ہم زندہ ترے عشق حوالوں میں رہیں گے

ہے قحط اگر وصل کا اس دشتِ جنوں میں
ہم ہجر زدہ آس کے ناتوں میں رہیں گے

اے ابرِ محبت! نہ ترا پہلو ملا تو
ہم صیدِ قفس ہجر کی گھاتوں میں رہیں گے

خوشبو ہے کہ سایہ ہے مرا، گل کہ فضاؔ ہے
اک خواب ہے، ہم ایسے ہی خوابوں میں رہیں گے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...