Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > نیند آنکھوں میں نہیں خواب کہاں سے آئیں

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

نیند آنکھوں میں نہیں خواب کہاں سے آئیں
ARI Id

1689954428886_56117039

Access

Not Available Free

Pages

۴۹

نیند آنکھوں میں نہیں خواب کہاں سے آئیں
ہم سے دیوانوں کو کیا سنگ جہاں سے آئیں

تیرگی بخت کی یک لخت کہاں بدلے گی
پھول جب تک نہ ترے لفظ و بیاں سے آئیں

میں ترے عشق میں کچھ ایسے فنا ہو جائوں
لینے رضوان مجھے خلدِ جناں سے آئیں

مجھ سزاوار کی ہے تیرے لبوں سے امید
یہ نہ ہو آنکھیں نکل اشکِ رواں سے آئیں

ایک شوریدہ سری ہے جو فضاؔ پر طاری
پھول آئیں یا بھلے سنگ، بتاں سے آئیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...