Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > تمھارے ساتھ کے سب استخارے چھوٹ گئے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

تمھارے ساتھ کے سب استخارے چھوٹ گئے
ARI Id

1689954428886_56117043

Access

Not Available Free

Pages

۵۷

تمھارے ساتھ کے سب استخارے چھوٹ گئے
ملے ہیں درد خوشی کے سہارے چھوٹ گئے

ہمارے حصے میں آئے جفا کے سب موسم
وفا کریں گے جو کہتے تھے سارے چھوٹ گئے

نظر نظر میں دیے سب نے کتنے درد ہمیں
سرور و لطف کے تھے جو نظارے چھوٹ گئے

ہماری نائو کے درپے بھنور ہزار ہوئے
جو منزلوں کا نشاں تھے کنارے چھوٹ گئے

ہے پور پور میں ٹھہرا فضاؔ کی درد نیا
خوشی کے لمحے جو مل کے گزارے چھوٹ گئے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...