Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > یہ مری آنکھ کا جو پانی ہے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

یہ مری آنکھ کا جو پانی ہے
ARI Id

1689954428886_56117046

Access

Not Available Free

Pages

۶۳

یہ مری آنکھ کا جو پانی ہے
پوچھ مت اس میں کیا کہانی ہے

میں نے دیکھا ہے اُس کے لہجے کو
اُس میں جہلم کی سی روانی ہے

قصۂ دل بھی تم سے کہنا ہے
روح کی داستاں سنانی ہے

آنکھ ہے شبنمی سے گالوں پر
رات رنگوں میں اب بتانی ہے

حیرتیں ان کے سامنے گم ہیں
کیا صباحت ہے، کیا جوانی ہے

جان و دل تم پہ وار بیٹھی فضاؔ
کیا غضب کی تری دوانی ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...