Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > ذکر میرا وہ کریں منظور کیوں

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

ذکر میرا وہ کریں منظور کیوں
ARI Id

1689954428886_56117050

Access

Not Available Free

Pages

۷۱

ذکر میرا وہ کریں منظور کیوں
جانے وہ الفت سے ہیں معذور کیوں

پوچھتی ہے تم سے یہ میری وفا
جان کر مجھ سے ہوئے رنجور کیوں

آن بیٹھے وہ نظر کے سامنے
قبلہ و کعبہ ہو اب منظور کیوں

ہیں میسر ان کی مست آنکھیں جنھیں
وہ اٹھائیں بادہ و انگور کیوں

تم فضاؔ جب ہو مری محبوب تو
پھر میں دیکھوں حسن کیا اور حور کیوں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...