Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > ہوائے دید کا چلنا تمھیں مبارک ہو

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

ہوائے دید کا چلنا تمھیں مبارک ہو
ARI Id

1689954428886_56117052

Access

Not Available Free

Pages

۷۵

ہوائے دید کا چلنا تمھیں مبارک ہو
قفس زدوں کا مچلنا تمھیں مبارک ہو

ہمارے ہاتھ لگے ہو خریدیں کیوں نہ تمھیں
نگاہِ ناز پہ بکنا تمھیں مبارک ہو

میں حسن زادہ ہوں، کنعاں وطن سے آیا ہوں
کہ مجھ پہ تہمتیں دھرنا تمھیں مبارک ہو

مرا نصیب کہ مجھ پر نگاہ بھی نہ ہوئی
مرا وہ ہاتھ یوں ملنا تمھیں مبارک ہو

وہ اک نظر کہ شرابوں کے جام جیسی ہے
اب اس سے پینا ، بہکنا تمھیں مبارک ہو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...