Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > پیار کے دیپ جلاتی ہوئی پاگل لڑکی

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

پیار کے دیپ جلاتی ہوئی پاگل لڑکی
ARI Id

1689954428886_56117053

Access

Not Available Free

Pages

۷۷

پیار کے دیپ جلاتی ہوئی پاگل لڑکی
کوچۂ عشق میں جاتی ہوئی پاگل لڑکی

جس کو اَن دیکھے جزیروں کی تمنا ہے بہت
باتیں اس ڈھب کی بناتی ہوئی پاگل لڑکی

وہ فقط مجھ کو سنانے کی لگن رکھتی ہے
گیت جھرنوں کے سے گاتی ہوئی پاگل لڑکی

آس کی ڈور سے جینے کا ہنر جانتی ہے
کھلکھلاتی سی، ہنساتی ہوئی پاگل لڑکی

ہے وہ تتلی سی ، گھٹا سی کہ فضاؔ کے جیسے
موسموں کو وہ لبھاتی ہوئی پاگل لڑکی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...