Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > وہی ہم ہیں، وہی تم ہو ، وہی دل کی تمنا ہے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

وہی ہم ہیں، وہی تم ہو ، وہی دل کی تمنا ہے
ARI Id

1689954428886_56117055

Access

Not Available Free

Pages

۸۱

وہی ہم ہیں، وہی تم ہو، وہی دل کی تمنا ہے
تمھارے قرب کی سب خوشبوئوں کا بھید پانا ہے

تمھارے نام سے آباد ہے یہ بزمِ ہستی بھی
تمھارے دم سے ہی یہ موسمِ گل کا فسانہ ہے

وفائے گل کے سب قصے بھی ہیں منسوب تم ہی سے
تمھی سے بلبلوں نے عاشقی کا راز جانا ہے

نظر انداز کرنے کا ہنر تم نے کہاں سیکھا
بہت بیداد گر ہو تم، تمھیں اتنا بتانا ہے

زمینِ دل پہ آج اترو صبا ہے منتظر کب سے
فضاؔ بھی کیف پرور ہے بڑا موسم سہانا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...