Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > ہم کہ زندانی ہیں جس کے پیار کے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

ہم کہ زندانی ہیں جس کے پیار کے
ARI Id

1689954428886_56117061

Access

Not Available Free

Pages

۹۳

ہم کہ زندانی ہیں جس کے پیار کے
چھیڑیے قصے نگاہِ یار کے

موت کی وادی ہے جلوہ حسن کا
عشق کے سب دائرے ہیں دار کے

آنکھ کے تیور، مَیں اُن کے کیا کہوں
دل جگر چھلنی ہیں اس تلوار کے

اُن سے دوری جان لیوا ہو گئی
قرب کے وعدے تھے مجھ سے یار کے

تم فضاؔ مجھ زیست کا سامان ہو
اولیں ہو آخریں بھی پیار کے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...