Home > فضا سے کہنا > جینے کا سامان محبت
جینے کا سامان محبت
Chapter Info
ARI Id
1689954428886_56117067
Access
Not Available Free
Pages
۱۰۵
جینے کا سامان محبت
گر بخشے مسکان محبت
ساتوں رنگ ہیں اس دنیا میں
آٹھواں میری جان محبت
رقص زمانہ کرتا ہو گا
سُر سنگیت جہان محبت
قصے تیری ان آنکھوں کے
ہے سُن کر حیران محبت
عمریں بیتی جاتی ہیں پر
ٹھہری ہے ہر آن محبت
چاند چکور سا عکس تمھارا
عشق جنوں اور مان محبت
آئو فضاؔ ہم کرتے ہیں نا!
اک دوجے کو دان محبت
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...