Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > شعر و شاعر سبھی کمال ہوئے

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

شعر و شاعر سبھی کمال ہوئے
ARI Id

1689954428886_56117068

Access

Not Available Free

Pages

۱۰۷

شعر و شاعر سبھی کمال ہوئے
لب ہلے اور پل خیال ہوئے

میں نے یزداں سے پوچھنا یہ ہے
کیسے یوسف ہیں خوش جمال ہوئے

تیرے ہونٹوں کا تذکرہ نہ ہوا
ختم سارے سخن خیال ہوئے

ان کی مژگاں کی بات کیا چھیڑوں
ان پہ قربان سو ہلال ہوئے

تیری تصویر بھی ملی نہ کہیں
آج دل کو عجب ملال ہوئے

رنگ، تتلی، کلی، صبا، شبنم
یہ فضاؔ کے ہیں خد و خال ہوئے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...