Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > شوقِ دیدارِ یار مت پوچھو

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

شوقِ دیدارِ یار مت پوچھو
ARI Id

1689954428886_56117069

Access

Not Available Free

Pages

۱۰۹

شوقِ دیدارِ یار مت پوچھو
دل ہے کیا بے قرار مت پوچھو

دل، جگر، جان، کچھ بچا ہی نہیں
اس کی نظروں کے وار مت پوچھو

جتنے کورے ہیں عشق دریا میں
کس طرح ہوں گے پار مت پوچھو

اس کی آنکھوں کی سحر کاری کا
قیس! دیوانہ وار مت پوچھو

میرے سینے میں تم دھڑکتے ہو
تجھ سے کتنا ہے پیار مت پوچھو

جسم سونے کا سر بہ سر ہے فضاؔ
کیا ہے روہی کی نار، مت پوچھو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...