Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > درد اک رنگ ہے قرار نما

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

درد اک رنگ ہے قرار نما
ARI Id

1689954428886_56117078

Access

Not Available Free

Pages

۱۲۷

درد اک رنگ ہے قرار نما
اور ہے رنگ اک ہزار نما

لب ہلے اس کے اور دل میرا
کھینچتا جائے ہے شکار نما

اس ادا پہ ہیں جان و دل قربان
دشمنِ جاں ہوئے ہیں یار نما

اب خزائوں سے کیا خطر مجھ کو
اس کی اک اک ادا بہار نما

عالم اپنا ہے عالمِ دیگر
شعر میرا ہے اک ہزار نما

زندگانی سکوتِ شب ہے فضاؔ
اور سحر لائی ہے قرار نما

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...