Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > ہیں تمھارے یہ سارے خواب ،جناب

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

ہیں تمھارے یہ سارے خواب ،جناب
ARI Id

1689954428886_56117080

Access

Not Available Free

Pages

۱۳۱

ہیں تمھارے یہ سارے خواب، جناب
زلف و لب، دل، جگر، شراب، جناب

ایک ہی جان پر ستم لاکھوں
پلکیں نازک، گراں حباب، جناب

قیس کے پائوں میں ہیں زنجیریں
اور لب پر ہے بس جناب، جناب

ہو گا محشر میں اک نیا محشر
تم سے مانگیں گے جب جواب، جناب

دیکھ لو اب فضا کی آنکھوں میں
چاند، قوسِ قزح، گلاب، جناب

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...