Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > آج وہ رشک قمر دل کا جو مہمان ہوا

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

آج وہ رشک قمر دل کا جو مہمان ہوا
ARI Id

1689954428886_56117082

Access

Not Available Free

Pages

۱۳۵

آج وہ رشکِ قمر دل کا جو مہمان ہوا
روح سیراب ہوئی زیست کا سامان ہوا

دیکھ گل رنگ بدن آنکھیں مری کہنے لگیں
حیرتیں حق ہیں وہ جو دیکھ کے حیران ہوا

جانتا ہے وہ سبھی حرفِ جنوں کے قصے
تجھ کو دیکھا تو سخن ساز پریشان ہوا

تیرے سینے میں دھڑکتا ہوا دل ہوں جاناں
یہ الگ بات تری ذات سے انجان ہوا

آئو اس بار فضاؔ ساتھ ٹھکانہ کر لیں
پل دو پل ہی کو سہی دل ترا مہمان ہوا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...