Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > عشق آمادہ ہیں گل دیکھ کے صورت اس کی

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

عشق آمادہ ہیں گل دیکھ کے صورت اس کی
ARI Id

1689954428886_56117084

Access

Not Available Free

Pages

۱۳۹

عشق آمادہ ہیں گل دیکھ کے صورت اس کی
جی جلاتی ہے گھڑی بھر میں محبت اس کی

اس ستم گر کی نگاہوں کا سحر، اُف توبہ
جان دی جس نے، کہو خوب ہے قسمت اس کی

صبح کا نور ہو یا پھر ہو شفق کی سرخی
نور و نکہت سے بیاں کیسے ہو رنگت اس کی

وصل اور ہجر محبت کے پیمبر ہیں مگر
شب کی آغوش سے ملتی ہے طبیعت اس کی

اس کی آواز لپکتا ہوا شعلہ ہے فضاؔ
مجھ کو آواز بھی لگتی ہے قیامت اس کی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...