Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > فضا سے کہنا > ہیں فلک کی صدا یہ دوآنکھیں

فضا سے کہنا |
حسنِ ادب
فضا سے کہنا

ہیں فلک کی صدا یہ دوآنکھیں
ARI Id

1689954428886_56117086

Access

Not Available Free

Pages

۱۴۳

ہیں فلک کی صدا یہ دو آنکھیں
رنگ، خوشبو، ادا یہ دو آنکھیں

شوخ آنکھوں کے وار کون سہے
دھڑکنوں کی قضا یہ دو آنکھیں

مفلسِ شہر پر نگہ ہو کوئی
آنسوئوں کی صدا یہ دو آنکھیں

ہیں زمانے حصار میں اِن کے
آئو دیکھو فضاؔ یہ دو آنکھیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...