Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > صادق جب لکھنے بیٹھا ہے

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

صادق جب لکھنے بیٹھا ہے
ARI Id

1689955000102_56117190

Access

Not Available Free

Pages

۲۸

صادق جب لکھنے بیٹھا ہے
حمد سے ہی آغاز کیا ہے

ساری تعریفیں اُس کی ہیں
پہلے اُس کا نام لیا ہے

روزی روٹی اُس کے ذمے
بن مانگے سب کو دیتا ہے

کیڑے پالے پتھر اندر
بھوکا کوئی نہیں سوتا ہے

ہندو مسلم فرق نہیں ہے
ہر کوئی نعمت کھاتا ہے

اک ہم ہیں نا شکرے بندے
اور وہ کرم کیے جاتا ہے

اُس کے موسم اُس کی بارش
وہ جب چاہے برساتا ہے

اُس کی فصلیں اُس کی کھیتی
دانے سے خوشا بنتا ہے

صادقؔ کیا تعریف لکھے گا
بس فعلن فعلن کرتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...