Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > کیا وہ سب کچھ بھول گیا ہے

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

کیا وہ سب کچھ بھول گیا ہے
ARI Id

1689955000102_56117197

Access

Not Available Free

Pages

۴۲

کیا وُہ سَب کچھ بھُول گیا ہے
مجھ کو یقین نہیں آتا ہے

نظمیں غزلیں اور خَط سارے
کیا وہ سب کُچھ پھینک چُکا ہے

میرا اک خط ، تیری نشانی
خط وہ میرے پاس پڑا ہے

تُو جو تنہا چھوڑ گیا تھا
تَنہائی نے ساتھ دیا ہے

’’تَنہائی کا دُکھ گہرا تھا‘‘
ناصِرؔ یہ بھی تو کہتا ہے

رات میں کوئی تو جادو ہے
وہ میرا ہونے لگتا ہے

رات گئے تک اِن گلیوں میں
کوئی آوارہ پھِرتا ہے

وہ اِک دن واپس آئے گا
میرا دل یہ کیوں کہتا ہے؟

جانے والے کب لَوٹے ہیں
صادق تیرا دل جھوٹا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...