Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > تُو ہی مجھ کو یاد رہا ہے

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

تُو ہی مجھ کو یاد رہا ہے
ARI Id

1689955000102_56117199

Access

Not Available Free

Pages

۴۶

تُو ہی مجھ کو یاد رہا ہے
تجھ کو ہی پَل پَل سوچا ہے

تُو بھی میرے ساتھ کھڑا ہے
مجھے یہی حوصلہ بڑا ہے

تُو ہی میری سوچ کا محور
فوٹو تیرا دل میں جَڑا ہے

پیار محبت جُھوٹی باتیں
اب مجھ کو احساس ہوا ہے

رات مَیں خواب میں تجھ کو دیکھا
خواب مگر اِک دھوکا سا ہے

دل کی نگری اُجڑی اُجڑی
اِس کو کون اجاڑ گیا ہے

پیار کا روگ لگانے والا
راتوں کو تارے گنتا ہے

اَبھی تو بارش بَرس رہی ہے
لیکن مجھ کو گھر جانا ہے

تھُوڑی دیر تو سو جا صادق
ان رَت جَگوں میں کیا رکھّا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...