Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

جاڑے کا موسم
ARI Id

1689955000102_56117221

Access

Not Available Free

Pages

۹۸

جاڑے کا موسم

جاڑے کا موسم حیرت سے
میرا منہ تکتا رہتا ہے

کیسے اُس کی لمبی راتیں
کیسے اُس کی ٹھنڈی راتیں
میں تنہا ہی کاٹ رہا ہوں

وہ کیا جانے میرے دل کو
میں اُس کی لمبی راتوں میں
میں اُس کی ٹھنڈی راتوں میں
بھول کے چاند بھی جاڑے کا میں
کمرے اندر بیٹھ کے بس میں
یاد تمہیں کرتا رہتا ہوں

جاڑے کا موسم حیرت سے
میرا منہ تکتا رہتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...